باکو میں ایران اور عراق کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اورعراق کے وزير خارجہ محمد علی حکیم نے باکو میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ  کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اورعراق کے وزير خارجہ محمد علی حکیم نے باکو میں باکو میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزرکاء خارجہ کے اجلاس کے ضمن میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں شام کے شمال کی صورتحال، لبنان اور یمن کے حالات کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1894806

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =