مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس کا آغازہوگیا ہے۔ ایران کے وزير خارجہ بھی اس اجلاس میں شرکت کے لئے کل رات باکو پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کا سربراہی اجلاس باکو میں جمعہ کے دن منعقد ہوگا۔ اس اجلاس صدر حسن روحانی بھی شرکت کریں گے۔

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس کا آغازہوگیا ہے۔
News Code 1894805
آپ کا تبصرہ