امریکی وزير دفاع عراق پہنچ گئے

غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکی وزیر دفاع عراق کے اچانک دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع مارک اسپر عراق کے اچانک دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر دفاع عراق کے وزیر دفاع نجاح الشمری اور عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائ ۂ کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر دفاع امریکی فوج کو شام سے عراق منتقل کرنے کے بارے میں بھی گفتگو کریں گے۔

News Code 1894804

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =