شام کے صدر نے جنگ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا

شام کے صدر بشار اسد نے آج اچانک جنگ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور شامی فوج کے بلند حوصلوں کی تعریف کی۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے آج اچانک جنگ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور شامی فوج کے بلند حوصلوں کی تعریف کی۔ اس موقع پر شامی فوج کے اعلی کمانڈر بھی موجود تھے۔ اطلاعات کے مطابق شامی صدر کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدر اسد نے شامی فوج کے اعلی کمانڈروں کے ہمراہ صوبہ ادلب میں شامی فوج کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔

News Code 1894780

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 5 =