امریکہ کا کشمیر میں انٹرنیٹ،موبائل نیٹ ورک سمیت تمام سروسز مکمل بحال کرنے کا مطالبہ

امریکی نائب وزير خارجہ ایلس ویلزنے بھارتی حکومت سے کشمیر میں انٹرنیٹ،موبائل نیٹ ورک سمیت تمام سروسز مکمل بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بلوم برگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی نائب وزير خارجہ ایلس ویلزنے بھارتی حکومت سے کشمیر میں انٹرنیٹ،موبائل نیٹ ورک سمیت تمام سروسز مکمل بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بلوم برگ کے مطابق کشمیرکی صورتحال پرامریکہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکہ کی جنوبی،وسطی ایشیاکیلئے معاون سیکرٹری ایلس ویلزنے کہا ہے کہ بھارتی حکام  کشمیر میں انٹرنیٹ،موبائل نیٹ ورک سمیت تمام سروسز مکمل بحال کرے۔

News Code 1894778

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =