مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اربعین کےپیدل میں شرکت کے بعد حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے نائب صدر نے نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے حرم کی زیارت کا شرف بھی حاصل کیا ہے اور عراق کے وزیر اعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اربعین کے موقع پرحسینی زائرین کی شاندار میزبانی پر عراقی عوام ، حکومت اور مراجع عظام کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پیدل میں شرکت کے بعد حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی ہے۔
News Code 1894714
آپ کا تبصرہ