ایران کی افغانستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان کے شہر ننگرہار میں کل نماز جمعہ کے موقع پر مسجد میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 62 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے اس خونی حملے میں وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے قبول کرلی ہے۔

News Code 1894690

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =