مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے شام کے شمال میں ترکی اور کردوں کے درمیان جنگ کے باورے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے شام کے شمال میں ترکی اور کردوں کے درمیان جنگ کے باورے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
News Code 1894689
آپ کا تبصرہ