پاکستان کے صدر علوی کل جاپان روانہ ہوں گے

پاکستان کے صدرعارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدرعارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان  روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق صدرعارف علوی جاپان کی حکومت کی دعوت پردورہ کررہے ہیں ، پاکستانی صدرجاپان کے شہنشاناروہٹوکی تقریب تاجپوشی میں شرکت کریں گے۔ صدرعارف علوی کادورہ جاپان سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کوفروغ ملے گا۔

News Code 1894688

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =