بحرین کے وزیر خارجہ کی قطر پر شدید تنقید

بحرین کے وزير خارجہ نے قطر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کا تخریبی کردار لیبیا، تیونس اور یمن میں جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  بحرین کے وزير خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے قطر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  قطر کا تخریبی کردار لیبیا، تیونس اور یمن میں جاری ہے۔ بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ قطر کی خطے میں جاری پالیسیاں ناکام ہوجائیں گی اور قطر کو یمن میں کامیابی نصیب نہیں ہوگی۔ بحرینی وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن میں قطر اور ایران کو شکست ہوگی۔

News Code 1894686

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =