مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ ناصر مکارم کی عیادت کی۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزير خآرجہ نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی جدلد از جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ ناصر مکارم کی عیادت کی۔
News Code 1894663
آپ کا تبصرہ