ایرانی وزیر خارجہ کی روسی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روسی وزير خآرجہ سرگئی لاوروف سے ٹیلیفون پر دو طرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روسی وزير خارجہ سرگئی لاوروف سے ٹیلیفون پر دو طرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے وزراء خآرجہ نے اس گفتگو میں شامم يں قیام امن اور ثبات کے سلسلے میں بات چيت کی اور ترکی، کردی  اور شامی مذاکرات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1894661

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =