ملتان میں سکیورٹی فورسز نے 4 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستان کے شہر ملتان کے علاقے 13 ایم آر میں پولیس مقابلے کے دوران 4 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے وہابی دہشت گرد شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر ملتان کے علاقے 13 ایم آر میں پولیس مقابلے کے دوران 4 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے وہابی دہشت گرد شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے ۔ پولیس کے مطابق چاروں دہشت گرد  بسم اللہ چوک کے قریب شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے۔ پولیس نے تعاقب کیا تو وہابی دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی، جوابی فائرنگ میں چاروں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ وہابی دہشت گرد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دہشت گردانہ کارروائیاں کرتے ہیں۔

News Code 1894635

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =