سعودی عرب کی آئل ریفائنری میں دھماکہ سے 4 افراد ہلاک اور زخمی

سعودی عرب کے مشرق میں آرامکو کمپنی سے وابستہ آئل ریفائنری میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے مشرق میں آرامکو کمپنی سے وابستہ آئل ریفائنری میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے مشرق میں واقع الجبیل تیل ریفائنری میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ بعض ذرائع ابلاغ اس حادثے میں 18 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر دے رہے ہیں۔ سعودی عرب نے اب تک اس حادثے کے بارے میں خاموشی اختیار کررکھی ہے۔ واضح رہے کہ الجبیل تیل ریفائنری سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو سے وابستہ ہے۔

News Code 1894603

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =