مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔روس کے صدر اس سفر میں امارات کے بادشاہ اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔روسی صدر نے سعودی عرب کے دورے کے دوران باہمی تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔

روس کے صدر سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔
News Code 1894600
آپ کا تبصرہ