بھارتی سکھوں کا انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ

بھارتی سکھوں کی تنظیم اکال تخت کے سربراہ ہرپریت سنگھ نے آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی سکھوں کی تنظیم اکال تخت کے سربراہ ہرپریت سنگھ نے آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔ سکھوں کی تنظیم اکال تخت کے سربراہ ہرپریت سنگھ نے آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تنظیم کے رہنماؤں کے بیانات کو بھی مسترد کردیا۔

ہرپریت سنگھ نے کہا کہ آرایس ایس کے فروغ سے قوم اورملک میں تقسیم پیدا ہوجائے گی، لہذا اس کو روکنا چاہیے، اس کی سرگرمیوں سے ملک میں تفریق جنم لے گی، یہ تنظیم ملک کے مفاد میں نہیں اور اس سے ملک  تباہ و برباد ہوجائے گا۔ اسنے کہا کہ آر ایس ایس بھارت کی تباہی کا نام ہے۔

News Code 1894595

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =