سپاہ پاسداران نے روح اللہ زم کو گرفتار کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلیجنس نے روح اللہ زم کو انقلاب اسلامی کے خلاف سازشیں کرنے، غیر اخلاقی مواد نشر کرنے اور کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلیجنس نے روح اللہ زم کو انقلاب اسلامی کے خلاف سازشیں کرنے، غیر اخلاقی مواد نشر کرنے اور کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا ہے۔ روح اللہ زم آمد نیوز کے ذریعہ انقلاب اسلامی کے خلاف زہریلا اور گمراہ کن پروپیگنڈہ کررہا تھا۔ منافقین نے بھی روح اللہ زم کی گرفتاری کی تائيد کردی ہے ۔ روح اللہ زم کی گرفتاری کو سپاہ اسلام کی بہت بڑی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔

News Code 1894575

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =