ترکی کا 550 کرد مسلمانوں کو ہلاک کرنے کا دعوی

ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترک فوج نے شام کے شمالی علاقہ میں جاری فوجی حملے میں 550 کرد ملیشیا کو ہلاک کرنے کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترک فوج نے شام کے شمالی علاقہ میں جاری فوجی حملے میں 550 کرد ملیشیا کو ہلاک کرنے کردیا ہے۔ ترک وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترک فوج کا شام کی سرزمین پر " چشمہ صلح و امن " نامی فوجی آپریشن جاری رہےگا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی شام کے کردوں کے خلاف لشکرکشی اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

News Code 1894574

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 14 =