رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم کی عیادت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں حاضر ہوکر آیت اللہ ناصر مکارم کی عیادت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں حاضر ہوکر آیت اللہ ناصر مکارم کی عیادت کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے معالجہ کے بارے میں اطلاعات حاصل  کرنے اور ان کی مزاج پرسی کرتے ہوئے فرمایا: جنابعالی کا وجود عوام اور حوزہ علمیہ کے لئے بہت ہی مفید اور بابرکت ہے اور اللہ تعالی آپ کو عافیت اور سلامتی کامل عطا فرمائے۔

News Code 1894563

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =