برطانوی ولیعہد کا پاکستان کا دورہ

برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے۔ شاہی جوڑا اپنے دورے کے دوران پاکستانی صدراوروزیراعظم سے ملاقات کرے گا ۔نور خان ائر بیس پر شاہی جوڑےکا استقبال کیا جائے گا،شاہی جوڑے کا پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔

News Code 1894554

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =