نیویارک میں فائرنگ سے7 افراد ہلاک اور زخمی

امریکہ کے شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق  فائرنگ کا واقعہ ہفتے کی صبح بروکلین کے علاقے ویکس ویلے میں واقع ایک نجی سوشل کلب میں پیش آیا۔ پولیس نے ابھی تک اس سلسلے میں کسی کو گرفتار نہیں کیا اور تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1894518

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =