امریکہ کے مختلف شہروں میں برف باری

امریکی ریاست کولوراڈو کے مختلف شہروں میں برف باری کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کولوراڈو کے مختلف شہروں میں برف باری کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا ہے۔ کولوراڈو میں برف باری کے طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے، برفباری کے طوفان سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی جبکہ کئی پروازیں بھی معطل کردی گئیں۔ حکام نے لوگوں سے بلاضرورت سفر اور گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کا مشورہ دیا ہے۔

News Code 1894513

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =