امریکی فوج نے کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو عراق میں داخل کردیا ہے

امریکی فوج نے شام سے کئي درجن وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گردوں کو عراق منتقل کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  امریکی فوج  نے شام سے کئي درجن وہابی دہشت گرد تنظیم  داعش کے دہشت گردوں کو عراق منتقل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوجیوں نے کم سے کم 80 داعش دہشت گردوں کو عراق منتقل کردیا ہے۔ داعش دہشت گردوں کو شام کے صوبہ الحسکہ سے عراق منتقل کیا گیا ہے۔ عراق میںم نتقل کئے جانے والے داعش دہشت گرد غیر ملکی ہیں۔ اس سے قبل عراق کے اعلی اہلکار نے کہا تھا کہ امریکہ شام سے 50 داعش دہشت گردوں کو آزآد کرکے عراق بھیجنے کی کوشش کررہا ہے۔

News Code 1894511

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =