ایران کی سرحدوں سے اب تک 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے ہیں

سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی سرحدوں سے اب تک 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی سرحدوں سے اب تک 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے ہیں ۔ ایرانی پولیس کے اعلی اہلکار حسین ساجدی نیا نے ریڈیو اربعین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی 4 سرحدوں سے اب تک 2 ملین سے زائد زائرین عراق پہنچ گئے ہیں اور ایرانی سرحدوں سے زائرین کی کربلا کی سمت روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1894497

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 5 =