سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صعدہ پر وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے مختلف صوبوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین وحشیانہ بمباری میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے مختلف صوبوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین  وحشیانہ بمباری میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شہری آبادی کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔ سعودی عرب نے صوبہ صعدہ کے بعض علاقوں پر میزائلوں اور راکٹوں سے بھی حملے کئے ہیں ۔

News Code 1894494

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =