پاکستان کی شام پر ترکی کی لشکر کشی کی حمایت

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو ٹیلی فون کرکے شامی کردوں کے خلاف ترک فوج کے حملے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو ٹیلی فون کرکے شامی کردوں کے خلاف ترک فوج کے حملے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو ٹیلی فون کیا اور شام کے کرد مسلمانوں  کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی  کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ترکی کو درپیش چیلنج اور خطرات کو سمجھتا ہے اور شام پر ترکی کی لشکر کشی کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔

News Code 1894493

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =