مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ترکی کی طرف سے شام پر فوجی یلغار کے بعد ترکی کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی سرکاری دعوت پر ترکی کا کل سفر کرنا تھا جسے ایرانی اسپیکر نے شام پر ترکی کے فوجی حملے کے بعد منسوخ کردیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ترکی کی طرف سے شام پر فوجی یلغار کے بعد ترکی کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
News Code 1894440
آپ کا تبصرہ