مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے نجران میں ایک فوجی کارروائی کے دوران بہت سے سعودی فوجیوں کو ہلاک اورگرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے نجران کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے جارح فوجیوں کے خلاف کارروائی کی ۔ اس کارروائی میں متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اورگرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک اور گرفتار ہونے والے سعودی فوجیوں میں کئی کمانڈر بھی شامل ہیں۔

یمنی فورسز اور قبائل نے نجران میں ایک فوجی کارروائی کے دوران بہت سے سعودی فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
News Code 1894415
آپ کا تبصرہ