اردن کے بادشاہ کی شام کے مفتی سے ملاقات

اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے شام کے مفتی احمد بدرالدین حسون سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررسان ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے شام کے مفتی احمد بدرالدین حسون سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اردن کے بادشاہ نے شام کے مفتی کو اسلامی فقہ اور فتوی کے صدور کے سلسلے میں کوششوں پر میڈل عطا کیا۔ اردن کے بادشاہ نے اردن میں 18 ویں اسلامی فکری کانفرنس میں شریک متعدد علماء اور اسلامی دانشوروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1894400

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =