پاکستانی وزیر اعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان چين کے دورے پر ہیں جہاں اس نے چین کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان چين کے دورے پر ہیں جہاں اس نے چین کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ عمران خان اور ان کے چینی ہم منصب کے درمیان ملاقات میں خطے کی سلامتی کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دونوں چین کے دورے پر ہیں۔

News Code 1894395

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =