یمنی فورسز کی نجران اور عسیرمیں سعودی عرب کے فوجیوں پر مہلک ضربیں

یمنی فورسز اور قبائل نے نجران اور عسیر کے علاقوں میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے نجران اور عسیر کے علاقوں میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔ سعودی عرب کے فوجیوں نے عسیر میں یمنی فوج کی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی لیکن یمنی فورسز نے ان کی تمام کوششوں کو خاک میں ملاتے ہوئے ان پر مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔ یمنی فورسز نے نجران میں بھی سعودی عرب کے فوجیوں پر مہلک ضربیں وارد کرتے ہوئے کئی فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

News Code 1894389

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =