ایرانی وزیر داخلہ جنیوا روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير داخلہ آکس کام اجلاس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی آکس کام اجلاس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر داخلہ اقوام متحدہ کے ادارہ  مہاجرین کے ہائی کمشنر اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے ۔ ایرانی وزیر داخلہ افغانستان، پاکستان اور بعض دیگر ممالک کے وزراء داخلہ سے دوطرفہ تعلقات اور سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کریں گے۔آکس کام اجلاس ہر سال منعقد ہوتا ہے جس میں مہاجرین کے امور کے متعلق غور کیا جاتا ہے۔

News Code 1894333

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =