فلسطینی تنظیم کا شہداء کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم

فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے شہداء کے راستے پر گامزن رہنے کے عزام کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے شہداء کے راستے پر گامزن رہنے کے عزام کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم شہداء ، استقامت اور پائداری کے راستے پر گامزن رہیں گے۔ اور بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے لئے آخری دم تک لڑیں گے۔ جہاد اسلامی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کا وعدہ سچا ہے اور فلسطینیوں کی فتح کا وقت قریب پہنچ گیا ہے۔

News Code 1894320

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =