کشمیر میں گذشتہ 2 ماہ سے کرفیو نافذ اور مواصلاتی نظام معطل

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں گذشتہ 2 ماہ سے کرفیو نافذ ، مواصلاتی نظام معطل اور کمر عمر بچوں سمیت جوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں گذشتہ 2 ماہ سے کرفیو نافذ ، مواصلاتی نظام معطل اور کمر عمر بچوں سمیت جوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت نے کشمیر میں ہزاروں کی تعداد میں اضافی فوجی بھیج کر، کرفیو اور لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے ساتھ خطے کی اہم سیاسی شخصیات کو قید کرنے کے بعد 5 اگست کو وادی کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسے 2 اکائیوں میں تقسیم کردیا تھا۔

News Code 1894308

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =