ایران درست اور صحیح سمت میں گامزن

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سرپرست کا کہنا ہے کہ ایران کی صحیح اور درست سمت میں حرکت کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سرپرست کرنل فروتا کا کہنا ہے کہ ایران کی حرکت صحیح اور درست سمت میں ہے۔ فروتا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایران کا تعاون قابل قدر ہے اور ایران درست اور صحیح سمت میں حرکت کررہا ہے۔ کرنل فروتا بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے ایک مضبوط امیدوار ہیں۔

News Code 1894304

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =