مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے وزیر اعظم مسرور بارزانی عراق میں حالیہ بدامنی کے بارے میں اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ بارزانی نے کہا کہ عراق میں بد امنی سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں پہنچےگا۔ اس نے امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیٹر ٹیمی بولڈین اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں کہا کہ کردستان کی حکومت عراق کی مرکزی حکومت کے ساتھ مذاکرات اور گفتگو کا سلسلہ جاری رکھےگی۔

عراقی کردستان کے وزیر اعظم مسرور بارزانی عراق میں حالیہ بدامنی کے بارے میں اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
News Code 1894302
آپ کا تبصرہ