مولانا فضل الرحمان موجودہ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں

پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جمعیت علماء "ف " کے سربراہ مولانا فضل الرحمان موجودہ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں، لیکن اُن کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جمعیت علماء "ف " کے سربراہ مولانا فضل الرحمان موجودہ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں، لیکن  اُن کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے درخواست ہے کشمیر مسئلے کے تناظر میں ایسا کام نہ کریں، حکومت کہیں نہیں جارہی، جنہوں نے ملک لوٹا ہے ان کا کیا کرنا چاہیے مولانا یہ بھی بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ 162ارب کے اثرات جلد ظاہر ہوں گے، کئی منصوبوں کے پی سی ون بن رہے ہیں۔

News Code 1894293

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =