صدر حسن روحانی تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آرمینیا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آرمینیا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر حسن روحانی نے آرمینیا کے دارالحکومت ایروان میں یوریشین اقتصادی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے علاوہ روس کے صدر پوتین اوراس تنظیم کے دیگر رکن ممالک کے صدور سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔ صدر حسن روحانی نے یوریشین اقتصادی اجلاس میں امریکہ کی طرف سے اقتصادی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔

News Code 1894230

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =