ایرانی صدر کی قزاقستان کے صدر سے ملاقات

ایرانی صدر آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قزاقستان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدرحسن روحانی آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قزاقستان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی ایروان میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔

News Code 1894217

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 12 =