صدر حسن روحانی کی آرمینیا کے وزیر اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایروان میں آرمینیا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایروان میں آرمینیا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر حسن روحانی نے اس سے قبل آرمینیا کے صدر سرکیسیان سے بھی دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1894216

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =