مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ آرمینیا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایشین اقتصادی سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے ۔ صدر حسن روحانی اس اجلاس کے ضمن میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایروان میں روس کے صدر پوتین سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
News Code 1894207
آپ کا تبصرہ