صدر حسن روحانی کی آرمینیا کے صدر سےملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایروان میں آرمینیا کے صدر سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایروان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایروان میں آرمینیا کے صدر سرکیسیان سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے اس ملاقات میں اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زوردیا۔ صدر حسن روحانی آج آرمینیا ميں ایشین اقتصادی اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

News Code 1894206

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =