مہر خبررساں ایجنسی ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون نے ملک میں عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نون ليک کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو مشکل سے نکالنے کےلئے جلد عام انتخابات ضروری ہیں،ملک کو بند گلی سے نکالنے کےلئے آزادانہ اورشفاف انتخابات کرائے جائیں،عام انتخابات کےلئے دیگر اپوزیشن جماعتوں سے بھی رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ نون نے ملک میں عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
News Code 1894193
آپ کا تبصرہ