نیب نے شہباز شریف کے  بیٹے سلمان شہباز کی جائیداد قرق کرلی

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا ہےکہ نیب نے پنجاب کے سابق وزیر اعلی اور سلم لیگ نون کے رہنماشہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد قرق کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا  ہےکہ نیب نے پنجاب کے سابق وزیر اعلی اور سلم لیگ نون کے رہنماشہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد قرق کرلی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ میں تفتیش کے لیے طلب کیا لیکن وہ  تفتیش کے لیے پیش ہونے کی بجائے فرار ہوگئے، سلمان شہباز کی رہائش گاہ کے باہر،اور عدالت کے دروازے کے باہر طلبی کے اشتہارات لگائے گئے اور اب نیب نے شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد قرق کرلی ہے۔

News Code 1894188

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =