مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے کیوبا، تاجیکستان اور نکارا گوئہ کے وزراء خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائي صورتحال اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل شام، عراق، فن لینڈ، ہالینڈ اور آرمینیا کے وزراء خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
آپ کا تبصرہ