عراقی فورسز نے 12 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الجزیرہ ميں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں عراقی فورسز نے  دہشت گردوں کی دھماکہ خیز مواد سے بھری تین گاڑیاں اور ان کی مخفی گاہ کو بھی تباہ کردیا ۔

News Code 1894118

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =