ایرانی وزیر خارجہ کی پانچ ممالک کے وزراء خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں 5 ممالک کے وزراء خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں 5 ممالک کے وزراء خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے شام، عراق، فن لینڈ، ہالینڈ اور آرمینیا کے وزراء خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ ان ملاقاتوں ميں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1894117

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =