یمن میں سعودی عرب کا جزئی جنگ بندی اعلان

امریکی اخبار وال اسٹریٹ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب نے جزئی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی اخبار وال اسٹریٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں سعودی عرب نے جزئی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی اخبار  کا کہنا ہے کہ سعود ی عرب نے یہ فیصلہ گذشتہ ہفتہ یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے یکطرفہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد کیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق سعودی عرب کی جزئی جنگ بندی میں دارالحکومت صنعا بھی شامل ہوگا۔

News Code 1894114

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =