فرانس کے سابق صدرکا انتقال ہوگیا

فرانس کے سابق صدریاک شیراک کا 86 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے سابق صدریاک شیراک کا 86 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ یاک شیراک پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلاتھے،میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق فرانسیسی صدریاک شیراک انتقال کرگئے،سابق صدرکا انتقال 86 سال کی عمرمیں ہوا،یاک شیراک 1995 سے 2007 تک فرانس کے صدر رہے،یاک شیراک پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلاتھے۔

News Code 1894091

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =