اسرائیل نے مغربی پٹی میں درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں کئی درجن فلسطینی مسلمانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں کئی درجن فلسطینی مسلمانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجویں نے آج صبح مغربی پٹی کے مختلف محلوں پر حملہ کرکے کئی درجن فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

News Code 1894089

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 16 =